کوٹلی آزاد کشمیر ( رپوٹر وائس آف سہنسہ) نکیال بکناڑہ مقام پر مسافر وین پر مٹی کا تودہ گر گیا 5 افراد موقع پر جاں بحق
کوٹلی آزاد کشمیر ( رپوٹر وائس آف سہنسہ) نکیال بکناڑہ مقام پر مسافر وین پر مٹی کا تودہ گر گیا 5 افراد موقع پر جاں بحق متعدد زخمی حادثے کی اطلاع ملتے ہی عوام علاقہ اور نکیال انتظامیہ پنہچ گئے۔امدادی سر گرمیاں تیز کر دی گئی ھیں۔ جبکہ حادثے میں وین ڈرائیور سردار واجد سمیت 5 افراد جاں بحق ھو گئے ھیں جبکہ زخمی ہونے والے افراد کو تحصیل ھسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments
Post a Comment